محاورہ "ہتھے چڑھنا" کا کیا مطلب ہے؟

  • Aپریشان ہونا
  • Bقابو میں آنا
  • Cناراض ہونا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

ہتھے چڑھنا کا مطلب کسی کے قابو یا گرفت میں آ جانا ہے۔ جملہ: آخرکار چور پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔