جب تیر 'کج' پڑے تو اڑے گا نشانہ کیا۔ خط کشیدہ لفظ کے معنی کیا ہیں؟
Show answer
Correct answer A
ترچھی نگہ سے طائر دل ہو چکا شکار جب تیر کج پڑے تو اڑے گا نشانہ کیا یہ حیدر علی آتش کے غزل سے لیا گیا ہے۔ کج کا مطلب ہوتا ہے ترچھا یا ٹیڑھا ، جو کسی چیز کے سیدھے نہ ہونے کو ظاہر کرتا ہے۔ جملے میں ' کج پڑے ' کا مطلب ہے کہ تیر اگر ترچھا چلے گا تو نشانے پر نہیں لگے گا۔