ایسی "و" جو خوب کھل کر پڑھی جائے ـــــــ کہلاتی ہے۔؟

  • Aواؤ معروف
  • Bواؤ مجہول
  • Cواؤ معدولہ
  • Dکوئی بھی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

وہ واؤ جس سے پہلے ضمہ خالص ہو اور خوب ظاہر پڑھی جائے جیسے دور، نور وغیرہ۔