مرزا فرحت اللہ بیگ نے کس قلمی نام سے لکھا؟

  • Aمرزا صدیق
  • Bمرزا سعد
  • Cمرزا الم نشرح
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مرزا فرحت اللہ بیگ نے مرزا الم نشرح قلمی نام سے لکھا۔