آڑے آنا محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے؟

  • Aدرمیان میں آنا
  • Bمدد کرنا
  • Cلڑائی کرنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

آڑے آنا محاورہ ہے اس کا مطلب درمیان میں آنا ہے۔