رسول کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  • Aپیغمبر
  • Bنمائندہ
  • Cبھیجا ہوا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

رسول عربی لفظ ہے جس کا لغوی معنی ہے: بھیجا ہوا ۔ اس سے مراد وہ ہستی ہے جسے اللہ تعالیٰ نے پیغام دے کر بھیجا ہو۔