عبادت عربی زبان کے لفظ عبد سے نکلا ہے۔ جس کے معنی کیا ہیں؟

  • Aغلامی
  • Bبندگی
  • Cاطاعت اور تعمیل
  • Dاوپر دیے گئے تمام
Show answerHide answer

Correct answer D

عبد عربی میں غلامی، بندگی، اطاعت، اور تعمیل کے معنی میں آتا ہے۔ عبادت کا مطلب اللہ کی مکمل فرمانبرداری اور بندگی ہے۔