وہ زمین جو بارش یا قدرتی ذرائع سے سیراب ہو، اس فصل کی زکوٰۃ کتنی ہوتی ہے؟

  • Aدسواں حصہ
  • Bپانچواں حصہ
  • Cپانچواں حصہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

ایسی زمین جسے محنت (مثلاً کنویں یا نہر کے ذریعے) سے سیراب کیا جائے، اس کی پیداوار پر زکوٰۃ بیسواں حصہ (%5) فرض ہے۔ اگر بارش یا خودبخود پانی سے سیراب ہو تو زکوٰۃ دسواں حصہ (%10) ہوتی ہے۔