قرآن مجید میں فتح مبین ــــــــــــــــ کو کہا گیا ہے۔؟
Show answer
Correct answer D
قرآن مجید میں سورۃ الفتح کی آیت 1 میں " فتح مبین " کا ذکر صلح حدیبیہ کے لیے کیا گیا ہے۔ اگرچہ یہ صلح بظاہر مسلمانوں کے حق میں نہ لگتی تھی، لیکن اس نے اسلام کی اشاعت کے لیے دروازے کھول دیے۔