چھٹے کلمے کا نام کیا ہے؟

  • Aطیب
  • Bتمجید
  • Cشہادت
  • Dرد کفر
Show answerHide answer

Correct answer D

اسلام کے چھ کلموں کے نام طیب پہلا کلمہ شہادت دوسرا کلمہ تمجید تیسرا کلمہ توحید چوتھا کلمہ استغفار پانچواں کلمہ رد کفر چھٹا کلمہ۔