قرآن میں نبی کریم صہ کے علاوہ کس کی سیرت کے لیے اسوہ حسنہ کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں؟

  • Aحضرت علی
  • Bحضرت ابراھیم
  • Cحضرت عیسی
  • Dحضرت یوسف
Show answerHide answer

Correct answer B

قرآن مجید میں حضرت ابراھیم علیہ السلام کی سیرت کے لیے بھی اسوہ حسنہ (بہترین نمونہ) کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ یہ الفاظ سورۃ الممتحنہ (60:4) میں آئے ہیں۔