حضرت امام ابن منبہ نے الصحیفہ الصحیحہ میں کس کی احادیث جمع کی ہیں؟

  • Aحضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
  • Bحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
  • Cحضرت زید بن ثابت
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کردہ احادیث کو الصحیفہ الصحیحہ میں جمع کیا گیا ہے۔