آلہۃ کا جمع کیا ہے؟

  • Aآلہ کی
  • Bالہ کی
  • Cاللّہ کی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

آلِہَۃ (آلہۃ) لفظ الٰہ ( معبود ، خدا ) کی جمع ہے۔ عربی میں الٰہ کا مطلب " معبود " ہے اور اس کی جمع آلہۃ استعمال ہوتی ہے، جیسے قرآن میں أَجَعَلَ الآلِهَةَ إِلَٰهًا وَاحِدًا (سورۃ ص، آیت 5)۔