الصلوة عماد الدين کیا ہے؟

  • Aآیت
  • Bحدیث
  • Cقول عربی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

الصلوة عماد الدين کا مطلب ہے " نماز دین کا ستون ہے "۔ یہ ایک حدیث ہے جو نماز کی اہمیت کو بیان کرتی ہے۔