حضرت شعیب علیہ السلام کتنے سال حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس رہے؟

  • A10
  • B8
  • C12
  • DNone of these
Show answerHide answer

Correct answer A

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے حضرت شعیب علیہ السلام کی بیٹی سے نکاح کے بعد 10 سال تک اُن کی خدمت کی۔ یہ مدت قرآن مجید کی سورۃ القصص (آیت 27 - 28 ) میں بیان کی گئی ہے۔