_____جب فرشتے کافروں کي جان نکالتے ھيں تو ان کي پيٹھوں اورمنھوں کو؟

  • Aجلا تے ھيں
  • Bکچلتے ھيں
  • Cمارتے ھيں
  • Dکوڑے لگاتے ھيں
Show answerHide answer

Correct answer C

"اگر تم دیکھ پاتے( تو دیکھتے کہ اس وقت کیا گزر رہی تھی )، جب فرشتے کافروں کی روحیں قبض کر رہے تھے ان کے چہروں اور پیٹھوں پر مارتے ہوئے اور یہ کہتے ہوئے کہ اب چکھو جلنے کا عذاب۔