حدیث مبارکہ کی رو سے کس دن حضور صہ پر درود شریف کثرت سے پڑھنا چاہیے؟

  • Aجمعرات
  • Bجمعہ
  • Cپیر
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

جمعہ کے دن درود شریف کی کثرت کا خاص حکم احادیث مبارکہ سے ثابت ہے۔ یہ دن فضیلت والا ہے اور نبی ﷺ پر درود پڑھنے کا بہت اجر ہے۔