غزوہ بدر کے موقع پر اسلامی لشکر کے پاس کتنے اونٹ تھے؟
Show answer
Correct answer A
غزوہ بدر کے موقع پر مسلمانوں کے پاس کل 70 اونٹ اور 2 گھوڑے تھے۔ تین یا چار افراد ایک اونٹ پر باری باری سوار ہوتے تھے، یہاں تک کہ نبی ﷺ نے بھی صحابہ کے ساتھ باری باری سواری فرمائی۔