نماز میں کل کتنے فرائض ہیں؟

  • A7
  • B13
  • C9
  • D16
Show answerHide answer

Correct answer B

نماز میں 13 فرائض ہیں۔ ارکان نماز 6 ہیں۔ شرائط نماز 7 ہیں۔