حضرت علی کی قدم گاہ کھاں ھے؟

  • Aبی بی پاکدامن
  • Bاجمیر شریف
  • Cسندہ
  • Dکوی نھیں
Show answerHide answer

Correct answer C

قدم گاہ مولا علی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم نامی جگہ حیدر آباد میں موجود ہے ۔ ایسا ہرگز نہیں ہے کہ وہاں حضرت علی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم تشریف لائے تھے۔