حدیث مبارکہ کی رو سے اللہ تعالیٰ استغفار کرنے والے کو کہاں سے رزق عطا کرے گا؟
Show answer
Correct answer A
حدیث مبارکہ کے مطابق، جو بندہ کثرت سے استغفار کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرتا ہے جہاں سے وہ گمان بھی نہیں کرتا ۔ استغفار برکت ، روزی ، اور مشکلات کے حل کا ذریعہ ہے۔