کس موقع پر حضور کریم صہ نے یہ دعا مانگی "اللَّهُمَّ اهْدِ قَوْمِي فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ"؟
Show answer
Correct answer B
جب نبی کریم ﷺ طائف میں تبلیغ کے لیے گئے تو اہل طائف نے آپؐ کو سخت تکلیف دی اور پتھر مار کر لہولہان کر دیا۔ اس موقع پر نبی کریم ﷺ نے بددعا دینے کے بجائے یہ دعا فرمائی: " اللَّهُمَّ اهْدِ قَوْمِي فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ " (اے اللہ! میری قوم کو ہدایت دے، کیونکہ وہ نہیں جانتے)۔