خانہ کعبہ کے اندر بتوں کو گراتے وقت آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم فرماتے تھے کہ حق آگیا اور ــــــــــــــــــــــ نابود ہوگیا۔؟
Show answer
Correct answer B
وَقُلْ جَاۤءَ الْحَـقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُۗ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا اور اعلان کر دو کہ " حق آ گیا اور باطل مٹ گیا، باطل تو مٹنے ہی والا ہے "۔