احکام عشرہ کا ذکر کون سی سورۃ میں موجود ہے؟

  • Aسورة آل عمران
  • Bسورة مائده
  • Cسورة انعام
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

سورة الانعام - آیت 152 موسیٰ علیہ السلام کو کوہ طور پر لکھی لکھائی تختیاں دی گئیں۔ ان میں دس احکام مذکور تھے جنہیں احکام عشرہ کہتے ہیں ۔ یہ احکام بعد میں تورات میں شامل کردیئے گئے۔ ان دس احکام میں سے ایک حکم سبت کے دن کی تعظیم تھا۔ اگر اسے نکال دیا جائے تو باقی یہ ی نو احکام رہ جاتے ہیں جو ان آیات میں مذکور ہیں۔