کس غزوہ کا نام غزوہ حوازن بھی ہے؟

  • Aغزوہ حنین
  • Bغزوہ تبوک
  • Cغزوہ بدر
  • Dغزوہ احد
Show answerHide answer

Correct answer A

غزوہ حنین وہ جنگ تھی جس میں مسلمانوں کی تعداد مخالفین سے زیادہ تھی۔ یہ جنگ آٹھ ہجرہ کو لڑی گئی تھی۔