حسد سے جل جاتی ہیں۔؟

  • Aلکڑیاں
  • Bنیکیاں
  • Cوفاداریاں
  • Dدوستیاں
Show answerHide answer

Correct answer B

حسد سے بچوکیونکہ حسد نیکیوں کو کھا جاتا ہے جیسے آگ (خشک) لکڑیوں کو کھا جاتا ہے۔