رسالت کا آغاز کس پیغمبر سے ہوا؟

  • Aحضرت موسی
  • Bحضرت ابرائیم
  • Cحضرت آدم
  • Dحضرت عیسی
Show answerHide answer

Correct answer C

رسالت کے معنی ہیں پیغام پہنچانا اور رسول کے معنی ہیں پیغام پہنچانے والے۔ رسالت کا آغاز حضرت آدم سے ہوا اور آخری نبی حضرت محمد پر ختم ہوا۔