حضرت بی فاطمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا ــــــــــــــــــــــــ میں پیدا ہوئیں۔؟

  • Aمدینہ
  • Bمکہ
  • Cشام
  • Dفلسطین
Show answerHide answer

Correct answer B

حضرت بی بی فاطمہ حضرت بی بی خدیجہ والدہ ماجدہ حضرت محمدﷺ والد محترم حضرت علی شیر خدا خاوند محترم حضرت امام حسین، امام حسن بیٹے خاتون جنت، سیدہ کائنات، زہرہ، بتول القابات آپ ﷺ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی بی بی فاطمہ مکہ پیدائش مدینہ انتقال۔