فتح مکہ کے موقع پر رات بھر ابو سفیان کس صحابی کے خیمے میں رہے؟

  • Aحضرت عمر
  • Bحضرت طلحہ
  • Cحضرت عباس
  • Dحضرت علی
Show answerHide answer

Correct answer C

ابو سفیان نے بھی فتح مکہ کے موقع پر اسلام قبول کیا۔ مکہ آٹھ ہجری کو فتح ہوا۔ فتح مکہ کے موقع پر ابو سفیان رات بھر حضرت عباس کے خیمے میں رہے۔ حضرت عباس ، جو کہ رسول اللہ ﷺ کے چچا تھے، نے ابو سفیان کو پناہ دی اور ان کی رہنمائی کی۔