تصوف میں بابا فرید الدین گنج شکر کا سلسلہ کون سا ہے؟
Show answer
Correct answer B
حضرت بابا فرید ایک عظیم صوفی بزرگ ہیں جن کا مزار مبارک پاکپتن شریف میں واقع ہے۔ بابا فرید الدین گنج شکرؒ سلسلہ چشتیہ کے معروف صوفی بزرگ تھے۔ آپ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ کے خلیفہ تھے اور برصغیر میں چشتیہ سلسلے کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا۔