تجوید کے کتنے اجزاء ہیں؟
Show answer
Correct answer C
علم تجوید کے چار ضروری اجزاء یا " ارکانِ تجوید " درج ذیل ہیں مخارج الحروف – حروف کہاں سے ادا ہوتے ہیں (جیسے: حلق، زبان، ہونٹ وغیرہ) صفات الحروف – ہر حرف کی مخصوص آواز یا خاصیت (جیسے: جھر، ہمس، استعلاء) احکام الحروف – جیسے: ادغام، اخفاء، اظہار، قلب وغیرہ صحیح ادائیگی کی مشق – یعنی زبان سے حروف کو درست طریقے سے ادا کرنے کی مسلسل محنت۔