الفوز الکبیر کے مصنف کا نام بتائیں؟

  • Aابن رشید
  • Bالطاف حسین حالی
  • Cشاہ ولی اللہ
  • Dان میں سے کوئی ںہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

الفوز الکبیر تفسیر کی ایک مشہور و معروف کتاب ہے جسے قطب الدین احمد بن شاہ عبد الرحیم یعنی شاہ ولی اللہ دہلوی نے تحریر کی ہے۔