قلعہ القموص کس نے فتح کیا تھا؟

  • Aحضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  • Bحضرت عمر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  • Cحضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  • Dحضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
Show answerHide answer

Correct answer C

قلعہ القموص حضرت علی نے جنگ خیبر میں فتح کیا تھا۔