جب حضرت علی رضہ قلعہ قموص پہنچے تو ______؟
Show answer
Correct answer A
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قلعہ قموص پر پہنچ کر سب سے پہلے یہودیوں کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔ یہ قلعہ خیبر کے مشہور قلعوں میں سے ایک تھا، جہاں مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان جنگ ہوئی۔