شھر المواسات کس مہینہ کو کہتے ہیں؟

  • Aرجب
  • Bربیع الاول
  • Cرمضان
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

شھر المواسات کا مطلب ہے غمخواری کا مہینہ ، اور یہ لقب ماہِ رمضان کو دیا گیا ہے۔ رمضان میں مسلمانوں کو روزہ، صدقہ، اور دوسروں کے ساتھ ہمدردی کا خاص حکم دیا گیا ہے۔