رسول اللہ صہ کی ہجرت سے پہلے اوس اور خزرج کام کیا تھا؟

  • Aیہودیت
  • Bمجوسیت
  • Cبت پرستی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

ہجرت سے پہلے مدینہ کے قبائل اوس اور خزرج کی اکثریت بت پرستی کرتی تھی۔ تاہم، ان میں کچھ لوگ یہودیوں سے متاثر ہو کر توحید کو بھی مانتے تھے، لیکن زیادہ تر مشرک تھے۔