حضرت موسیٰ علیہ السلام نبی کریم صہ کی آمد سے کتنے سال پہلے پیدا ہوئے تھے؟

  • Aتین ہزار سال
  • Bایک ہزار سال
  • Cدو ہزار سال
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

حضرت موسیٰ علیہ السلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ واصحابہ وسلم کی آمد سے تقریباً دو ہزار سال پہلے مصر میں پیدا ہوئے۔ آپ حضرت یعقوب علی ہ السلام کی نسل میں سے تھے۔ آپ علیہ السلام کے والد کا نام عمران تھا۔ آپ کو اللہ تعالیٰ نے ب نی اسرائیل کی رہنمائی کے لیے نبی بنا کر بھیجا۔