عبد الکعبہ قبول اسلام سے پہلے کس صحابی کا نام تھا؟

  • Aحضرت ابوبکر رضہ
  • Bحضرت عثمان رضہ
  • Cحضرت عمر رضہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا اصل نام عبداللہ بن ابی قحافہ تھا۔ عبد الکعبہ ان کا اسلام قبول کرنے سے پہلے کا نام بھی روایت میں آتا ہے، جسے بعد میں عبداللہ کر دیا گیا۔