محصنات کن لوگوں کو کہا جاتا ہے؟

  • Aپاکیزہ عورتیں
  • Bناپاک عور تیں
  • Cپردہ دار عورتیں
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

محصنات کن لوگوں کو کہا جاتا ہے: پاکیزہ عورتیں محصنات کا لفظ عام طور پر پاکیزہ ، باعصمت اور شریف عورتوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔