حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے جنگ خیبر میں کس یہودی پہلوان/سردار کو جہنم واصل کیا تھا؟

  • Aکعب بن اشرف
  • Bحیی بن اخطب
  • Cمرحب
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

جنگ خبیر سات ہجری کو لڑی گئی۔ حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے مرحب کو جنگ خیبر میں قتل کردیا۔