راس الامر الاسلام و عمودہ الصلوة میں عمود سے کیا مراد ہے؟

  • Aعمارت
  • Bستون
  • Cدروازہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

عمود کا مطلب ستون ہوتا ہے، اور یہاں اس کا مطلب ہے کہ نماز اسلام کا ستون ہے جو اسے قائم رکھنے والا اہم عمل ہے۔ اس حدیث میں نماز کو اسلام کا اہم ستون قرار دیا گیا ہے۔