مامون الرشید نے کس بات کا اعلان پوری سلطنت میں کر دیا تھا؟

  • Aقرآن کو مخلوق ماننا لازم ہے
  • Bحدیث کا انکار لازم ہے
  • Cخلافت وراثتی ہے
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

خلیفہ مامون الرشید نے " خلقِ قرآن " کا نظریہ اپنایا اور اعلان کیا کہ قرآن کو مخلوق ماننا لازم ہے۔ اس نظریے کی مخالفت کرنے والوں پر سختیاں کی گئیں، جن میں امام احمد بن حنبل کی آزمائش مشہور ہے۔