عام الحزن کے بعد حضور صہ دین کے لیے کہاں تشریف لے گئے؟
Show answer
Correct answer B
عام الحزن کا سال 619ء تھا، جب حضور ﷺ نے اپنی تبلیغ کے لیے طائف کا رخ کیا تھا۔ اس سال آپ ﷺ کو بہت بڑا غم پہنچا تھا کیونکہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا اور چچا حضرت ابو طالب رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا تھا۔