دور صدیقی میں تدوین کے بعد قرآن کا نسخہ کس کے ہاں رکھا گیا؟
Show answer
Correct answer D
خلافتِ ابوبکرؓ میں قرآن کو جمع کر کے ایک مصحف بنایا گیا، اور خلافتِ عمرؓ کے بعد یہ نسخہ حضرت حفصہؓ (زوجۂ رسول و بیٹی حضرت عمرؓ) کے پاس محفوظ رہا۔ خلافتِ عثمانؓ میں اسی نسخے کی بنیاد پر دیگر مصاحف تیار کیے گئے۔