جو شخص آپ ﷺ کے بعد رسالت یا نبوت کا دعوی کرے گا وہ جھوٹا اور دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اس کو عقیدہ__________ کہتے ہیں۔؟

  • Aختم رسول
  • Bختم الہام
  • Cختم وحی
  • Dختم نبوت
Show answerHide answer

Correct answer D

جو شخص آپ ﷺ کے بعد رسالت یا نبوت کا دعوی کرے گا وہ جھوٹا اور دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اس کو عقیدہ ختم نبوت کہتے ہیں۔