حدیث کی رو سے اللہ تعالی بہت سی قوموں کو ــــــــــــــــــــــــــــــــــ کی وجہ سے سربلندی عطا فرمائے گا اور بہت سے قوموں کو اس سے غفلت کی وجہ سے گرادے گا۔؟
Show answer
Correct answer A
صحیح مسلم کی حدیث کے مطابق اللہ تعالیٰ اسی کتاب کی بدولت قوموں کو اُٹھائے گا‘ترقی دے گا‘عروج بخشے گا‘انہیں اس دنیا میں بلندی سے سرفراز فرمائے گا‘اور اسی کتاب کو چھوڑنے کے باعث قوموں کو ذلیل و خوار کرے گا.