کس شخص کی دعا قبول نہیں ہوتی ہے؟

  • Aبزدل
  • Bحرام خور
  • Cچغل خور
  • Dدلیر
Show answerHide answer

Correct answer B

ایک حدیث مبارکہ ''دعا عبادت کا مغز ہے'' کی تشریح میں پڑھا کہ حرام کھانے والوں کی دعا قبول نہیں ہوتی۔