ام عبداللہ کس کا لقب ہے؟

  • Aحضرت فاطمہ
  • Bحضرت خدیجہ
  • Cحضرت عائشہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

حضرت بی بی عائشہ کا لقب صدیقہ اور حمیرا ہے ،کنیت ام عبداللہ ہے۔