First convert to Islam was a ___?
Show answer
Correct answer B
غزوہ بدر 70 کافرہلاک ہوے َغزوہ بدر میں کافروں کا سردار کون تھا؟ ابو جہل ✅ غزوہ بدر 17 رمضان، 2 ہجری ، 13 مارچ 624ء کو نبیﷺ کی قیادت میں مسلمانوں اور ابو جہل کی قیادت میں مکہ کے قبیل ہ قریش اور دیگر عربوں کے درمیان ہوئی مسلمان 313تھے اور شہید 13 یا 1 4ہوئے قریش والے 1000 تھے اور 70 ہلاک ہوئے۔