آپﷺ طائف کا سفر کب کیا؟

  • Aبعثت کے پانچویں سال
  • Bبعثت کے ساتویں سال
  • Cبعثت کے نویں سال
  • Dبعثت کے دسویں سال
Show answerHide answer

Correct answer D

آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بعثت کے دسویں سال طائف کا سفر کیا جو سفر طائف کہلاتا ہے۔ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے طائف میں دس دن قیام فرمایا تھا۔ اسی سفر سے واپسی پر جنوں کی ایک جماعت نے اسلام قبول کیا طائف مکہ سے تقریباً چالیس میل کے فاصلے پر خوب صورت وادی ، زرخیز باغات اور پہاڑ وں سے مزین علاقہ ہے۔